اہم خبریںپاکستان

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔نگران وزیراطلاعات

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔نگران وزیراطلاعات

غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔مرتضی سولنگی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی  نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You