انٹرنیشنلاہم خبریں

غزہ میں ہر روز 10 سے زیادہ بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں۔یونیسیف

غزہ میں ہر روز 10 سے زیادہ بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں۔یونیسیف

بچوں کے قتل اور معذوری کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔سیو دی چلڈرن

نیو یارک(نمائندہ انیلا جعفری)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بچوں کی امداد کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر روز 10 سے زیادہ بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف نے اپنے ایک بیان میں  کہا۔کہ دھماکوں سے بچوں کے کمزور اعضا زیادہ چوٹوں کا شکار ہوتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک ایک ہزار سے زیادہ بچے ایک یا دونوں ٹانگوں سے معذور ہوگئے ہیں۔رپورٹ پر سیو دی چلڈرن نے ردعمل دیا ہے کہ غزہ کے تنازع میں بچوں کی تکالیف ناقابل تصور ہیں۔سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ بچوں کے قتل اور معذوری کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You