اہم خبریںپاکستان

عوام ثابت قدمی سے پاک فوج کےساتھ کھڑے رہیں: پیر پگارا

حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے عوام ثابت قدمی سے پاک فوج کےساتھ کھڑے رہیں۔

سندھ میں اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قربانیاں لازوال ہیں، پاک فوج کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہیں، ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ لہٰذا عوام ثابت قدمی سے پاک فوج کےساتھ کھڑے رہیں، مضبوط اور مستحکم پاکستان سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا ثمر ہے اور قومی سلامتی اور استحکام کے لیے مضبوط فوج لازم ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You