اہم خبریںپاکستان

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے عمران کان کی اپیل سماعت کے لیے جلد مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You