پنجاب

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے۔

واضح رہے کہ امین اللہ خان گنڈا پور حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں۔

ڈی آئی خان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق  امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائےگی.پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق  علی امین گنڈاپور  اور  فیصل امین گنڈاپور  کے  والد میجر (ر)  امین اللہ خان گنڈا پور  حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You