اہم خبریںپاکستان

علیمہ خان بی بی پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ حنا خان ایڈووکیٹ

علیمہ خان بی بی پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ حنا خان ایڈووکیٹ

حملے میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کریں۔ضلعی صدر پی ٹی آئی ایبٹ آباد

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ضلعی صدر و رہنما پاکستان تحریک انصاف ایبٹ آباد حناء خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ علیمہ بی بی پر حملے کی شدید مزمت کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ حملے میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کریں۔ انہوں نے کہا علیمہ خان بی بی پر حملہ انتہائی قابل مذمت اور گھٹیا فعل ہے۔ ضلعی صدر و رہنما پاکستان تحریک انصاف ایبٹ آباد حناء خان ایڈووکیٹ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ علیمہ خان بی بی کی جرت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہوں انہوں نے مزید کہا کہ علیمہ بی بی پر حملہ ہوا لیکن وہ گھبرائی نہیں بلکہ ساتھ والوں کو حوصلہ دیا۔یہ حملے علیمہ خان کو نہیں جھکا سکتے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You