اہم خبریںپاکستان

ظلم کے نظام کیخلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی: عالیہ حمزہ

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر عالیہ حمزہ نے صنم جاوید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔

اس موقع پر عالیہ حمزہ کے ہمراہ موجود صنم جاوید نے کہا کہ جلسے کرنا ہمارا حق ہے اور ہمیں ہمارے حق سے کوئی محروم نہیں رکھ سکتا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You