اہم خبریںپاکستان

صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نوازا

صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نوازا۔

قبل ازیں تقریب کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز (ملٹری)سے نوازا ہے۔اس حوالے سے ایک  پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔تقریب میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج سربراہوں کے علاوہ اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔صدر مملکت نے پاک بحریہ کے سربراہ کو ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری)عطا کیا ہے۔قبل ازیں تقریب کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You