خیبرپختون خواہ

صحافی وصال احمد کے نانا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہے

صحافی وصال احمد کے نانا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہے۔

اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ صحافی وصال احمد اور قاری نصیر مسواک والا کے نانا کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You