اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے

جہلم انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں محمد حسنین، عمران لطیف، وسیم اقبال، جہانگیر بلوچ، محمد رمضان، کوثر پروین، مقدس زہرہ اور شمیم اختر شامل ہیں،

ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں،


ملزمان سے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں استعمال ہونے والی رقم 45 ہزار روپے بھی برآمد کر لی گئی ہے،

جسم فروشی جیسے حرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You