کالم/مضامین

صاحبزاد ملک شہید اللہ اعوان کی ڈی سی آفس چکوال میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

صاحبزاد ملک شہید اللہ اعوان کی ڈی سی آفس چکوال میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت۔

چکوال ڈی سی آفس میں یوم آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے صبح 8:00 بجے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں بچوں نے تقاریر کیں اور ملی نغمے پڑھے۔اس تقریب میں حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی کو خصوصی دعوت دی گئی مصروفیت کی وجہ سے حضرت جی کی طرف سے صاحبزاد ملک شہید اللہ اعوان نے تقریب میں نمائندگی کی۔ان کے علاوہ ڈی سی صاحبہ چکوال، ایم پی مہوش سلطانہ،حید رسلطان ایم پی اے،جنرل نذرصاحب اور ڈی پی او صاحب نے بھی شرکت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You