اہم خبریںپاکستان

شہباز شریف کی سری لنکا کی نئی وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی نئی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر ہرینی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ کے دور حکومت میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کثیر جہتی تعاون میں مزید اضافہ ہو گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You