اہم خبریںپاکستان

شہباز شریف سے حافظ نعیم، بلاول کی ملاقات، غزہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف سے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق تینوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں غزہ ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں 7 اکتوبر کو غزہ کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو مدعو کیا جائےگا، 7 اکتوبر یوم یکجہتی فلسطین کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You