اہم خبریںپاکستان

شاہ محمود کی وفد کے ہمراہ روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ماسکو: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور روس کے مابین تعلقات بتدریج مستحکم ہوئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You