
راولپنڈی : احاطہ کچہری میں صحافی کے ساتھ پولیس کی مبینہ بدتمیزی کی شکایت کا معاملہ،
سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ساجد کیانی کا واقعہ کا نوٹس، ایس پی پوٹھوہار کو معاملہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم،
راولپنڈی پولیس صحافی برادری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور باہمی ورکنگ ریلیشن شپ پر یقین رکھتی ہے
ادارہ:بی بی سی اردو ٹی وی کی پوری ٹیم بھر پور مذمت کرتی ہے



