اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : امریکی نژاد خاتون وجہیہ سواتی کے قتل کا معاملہ اور صحافی سے بد سلوکی معاملہ

راولپنڈی : امریکی نژاد خاتون وجہیہ سواتی کے قتل کا معاملہ اور صحافی سے بد سلوکی معاملہ

ملزم رضوان حبیب،والد اور ملازم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا
ملزمان کی عدالت پیشی کی فوٹیج بنانے والے مقامی صحافی پرپولیس کا تشدد
مقامی صحافی کو زدو کوب کیا،موبائل فونزچھین لئے پولیس نےموبائل سے ملزمان کی فوٹیج اور صحافی کی پرسنل فوٹیجز ڈیلیٹ کر دیں
پولیس نے صحافی کو حراست میں لیکر اہلکار کے حوالے کردیا، پولیس کو صحافی کو تھانہ سول لائنز کے جا کر ایف آئی آر درج کرنے اور تشدد کرنے کی دھمکیاں

تشدد،گالیاں،موبائل چھیننے کا سارا عمل ڈی ایس پی سول لائنز اعجاز شاہ کے کہنے پر کیا گیا

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You