سی ای آو ناساگروپ آف کیمیکل انڈسٹری ہمایوں محمد چوہدری کے صاحبزادے فہد ہمایوں چوہدری کی دعوت ولیمہ

سی ای آو ناساگروپ آف کیمیکل انڈسٹری ہمایوں محمد چوہدری کے صاحبزادے فہد ہمایوں چوہدری کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سماجی و کاروباری افراد کی شرکت
دعوت ولیمہ میں سماجی و کاروباری افراد نے کثیر تعداد نے شرکت کی


کراچی :(بیورو چیف:عاصم آرائیں جہلمی)
سی ای آو ناساگروپ آف کیمیکل انڈسٹری ہمایوں محمد چوہدری کے صاحبزادے فہد ہمایوں چوہدری کی دعوت ولیمہ کی تقریب کراچی میں ایوان صدر روڈ مسلم جیم خانہ میں منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی تقریب میں سنیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس چیف آرگنائزر پاکستان آباد گار بزنس کلب محمد ریاض چوہدری،روح رواں کلب جاوید آرائیں،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی اغاقمر پھٹان، ممبر کلب سرفراز علی آرائیں، ممبر کلب سی ای آو احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ انجینئر محمد رفیق آرائیں، ممبرکلب سی ای آو عروج پلاسٹک والے اخلاق احمد آرائیں،ممبرکلب صفدر آرائیں،ممبر کلب عادل ستار آرائیں، ممبر کلب رضوان شاہد آرائیں و دیگر کلب کے ممبران سمیت سینیئر أئی سرجن ڈاکٹر خلیق الرحمان آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم آرائیں جہلمی،چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویزاقبال آرائیں،میڈیکل انچارج الشریف فاؤنڈیشن ڈاکٹر سلیم آرائیں مصطفائی،سی ای آو نبی قاسم فارما سیوٹیکل کمپنی عبدالمجید آرائیں کے صاحبزادے محمد علی مجید آرائیں، معروف سماجی و کاروباری شخصیت محمد یونس
آرائیں،ایس ایچ آو افتخار آرائیں، سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ( ق ) معاون خصوصی وزیراعلی سندھ محمد طارق حسن آرائیں، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابق ممبر سندھ اسمبلی طارق مسعود آرائیں، معروف سماجی و کاروباری شخصیت محمد یونس آرائیں،کاروباری شخصیت انصر جاوید آرائیں،ایشیارولز ملز گروپ آف فلور ملز،کموڈیٹیس اینڈ رئیل اسٹیٹ عامر عبداللہ آرائیں،ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنطیم آرائیاں پاکستان فضل کریم آرائیں،ایگزیکٹو ممبر شوکت آرائیں، مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں،عبداللہ چوہدری تنویر آرائیں،خالد آرائیں، چیئرمین انجمن آرائیاں سندھ پاکستان قمر رضاشوکت آرائیں،جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں ودیگر انجمن آرائیاں سندھ کے عہدہداران اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ سمیت مختلف سماجی و کاروباری افراد سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیرتعداد میں افراد نے شرکت کی،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں آئے ہوئے مہمانوں نے وائس چیئرمین نبی قاسم فارماسیوٹیکل کمپنی چوہدری فقیر محمد آرائیں کو پوتے اور سی ای آو ناساگروپ آف کیمیکل انڈسٹری ہمایوں محمد چوہدری کو صاحبزادے فہد ہمایوں چوہدری کی شادی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعائیں دی کہ اللہ پاک بچوں کے نصیب اچھے اور أپس میں محبت عطا فرمائے آمین



