
سیکرٹری ٹورزم آسیہ گل کاکمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان کے ہمراہ مری میں سیاحوں کی سہولت کا جائزہ اجلاس
متوقع بارشو ں و برفباری کی صورت میں تمام محکموں کی ذمہ داریوں کا تعین
سب سے زیادہ توجہ برف کو ہٹا نے اور ٹر یفک منیجمنٹ پر دی جاۓ
مری میں داخلہ کو ر یگولیٹ کیاجارہا ہےتاکہ وہاں 8,000سے زائد گاڑی وہاں داخل نہ ہوں۔
ڈ یزا سٹر منیجمنٹ کے ذ ر یعے نا گہا نی آفات کی صو رت میں شہر یوں کو ممکنہ جانی و ما لی تحفظ فراہم کر تے ہو ئے نقصان کی شرح کو کم کیاجا سکتا ہے۔



