اہم خبریںپاکستان

سینٹ انتخابات میں ن لیگ نے حکومت کیساتھ مثبت بات چیت کی: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، مسئلہ یہ ہے کہ ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے فلاں کو باہر جانے دیں۔ مقدمات میں ریلیف دیں وغیرہ۔

پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، مسئلہ یہ ہے کہ ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے فلاں کو باہر جانیں دیں ، مقدمات میں ریلیف دیں وغیرہ، ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں اصلاحات پر بات چیت ہو نہ کہ ذاتی مفادات پر

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 27, 2021
ان کاکہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اصلاحات پر بات چیت ہو نہ کہ ذاتی مفادات پر۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You