انٹرنیشنلاہم خبریں

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکی پولیس جارج فلائیڈ کے ورثا کو سوا چار ارب روپے دیگی

واشنگٹن: سیاہ فام کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس اور ورثا میں معاملات طے پاگئے، مینا پولیس انتظامیہ 27 ملین ڈالر ہر جانہ ادا کرے گی۔

46 سالہ جارج فلائیڈ کی موت نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی تحریک کو جنم دیا تھا۔ پولیس اہلکار نے سیاہ فام شہری کی گردن پر دوران گرفتاری نو منٹ تک گھٹنے ٹیکے جس سے اس کی موت ہوگئی تھی۔

دوسری جانب ایک اور سیاہ فام امریکی خاتون بریونا ٹیلر کی پولیس کے ہاتھوں موت کو ایک سال مکمل ہونے پر برسی منائی جا رہی ہے۔ پولیس نے 26 سالہ خاتون کے اہل خانہ کو بھی 12 ملین ڈالر ادا کیے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You