اہم خبریںپاکستان

سپریم کورٹ:مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج۔

سپریم کورٹ:مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج۔

عدالت نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست خارج کر دی۔مظاہر علی نقوی کی جوڈیشل کونسل کے خلاف درخواست پر سماعت 7 رکنی آئینی بینچ نے کی۔مظاہر علی نقوی کے وکیل سعد ہاشمی کا کہنا تھا میرا اپنے مؤکل سے رابطہ نہیں ہو سکا، عدالت موکل سے رابطے اور ہدایات کے لیے مہلت دے۔جسٹس محمد علی مظہر کہنا تھا کیس میں کوئی نئی چیز نہیں ہے، شوکاز نوٹس کےخلاف کونسل کا تو فیصلہ آچکا ہے۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مظاہرعلی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کردی۔عدالت نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You