اہم خبریںپنجاب

سوشل میڈیا پر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کی ٹوٹ پھوٹ پر فیاض الحسن چوہان ان ایکشن

از دفتر وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان۔

سوشل میڈیا پر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کی ٹوٹ پھوٹ پر فیاض الحسن چوہان ان ایکشن

وزیرِ جیل خانہ جات علی الصبح بینظیر بھٹو کی جائے شہادت پر پہنچ گئے۔ ٹرک کی ٹکر سے بی بی شہید کی جائے شہادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی۔
فیاض الحسن چوہان نے بلدیہ راولپنڈی کے افسران کو موقع پر طلب کر لیا۔ مرمت میں تاخیر پر افسران کی سرزنش، فوری مرمت اور بحالی کے احکامات جاری کیے۔ بے نظیر بھٹو شہید بطور سابقہ وزیراعظم ہمارے لیے قابلِ صد احترام ہیں۔ فیاض الحسن چوہان محترمہ بی بی شہید صرف پیپلز پارٹی نہیں، تمام پاکستانیوں کی نمائندہ تھیں۔ فیاض الحسن چوہان پنجابی ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے سندھی بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ فیاض الحسن چوہان
لوگ وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو اپنے پاس دیکھ کر حیران رہ گئے۔

اس موقع پر موجود پیپلز پارٹی ورکرز نے وزیرِ جیل خانہ جات کا شکریہ بھی ادا کیا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You