اہم خبریںکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

لاہور: (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر برانز میڈل حاصل کر لیا۔

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے روایتی حریف ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، سنسنی خیز میچ کے دوران بھارت نے گرین شرٹس کو 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دیدی۔

بھارت کی طرف سے آکاش دیش سنگھ ، ورن کمار، سمت، منپریت سنگھ نے گول داغے، پاکستان کی طرف سے احمد ندیم، جنید، ارفراز نے گیند کو جال میں پھینکا۔

پاکستان کو شکت دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے ایونٹ کا برانز میڈل حاصل کر لیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You