اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : سول لائنز پولیس نےخود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکہ دہی اور فراڈ

راولپنڈی : سول لائنز پولیس نےخود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے والے ملزم کوگرفتارکرلیا،

ملزم کاشف سے سیکیورٹی گارڈ کی یونیفارم اور کمپیوٹر برآمد،

ملزم خود کوحساس ادارے کا آفیسر ظاہر کرکے شہریوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیا لیتا تھا،

ملز م سے مزید تفتیش جاری ہے،
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، سی پی اوراولپنڈی نوسر بازوں اور جعلساز قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی
سی پی او راولپنڈی کی جانب سے ایس پی پوٹھوہار اورسول لائنزپولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You