اہم خبریںپاکستان

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات شہر اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You