اہم خبریںپنجاب

سنٹرل جیل راولپنڈی:- آج مورخہ 17.12.22 کو جيل انتظامیہ نے موسم سرما کی مناسبت

سنٹرل جیل راولپنڈی:- آج مورخہ 17.12.22 کو جيل انتظامیہ نے موسم سرما کی مناسبت سے محیر حضرات کے تعاون سے ، غریب اور نادار قیدیوں میں 300 جرسی ، 100 گرم جیکٹ ‘ 300 جرابیں اور 300 کمبل تقسیم کئے۔
علاوہ ازیں جیل ہسپتال ، حواتین وارڈ اور نو عمر وارڈ کے لئے 200 نئے میٹریس بھی محیر حضرات کے تعاون سے فراہم کئے گئے۔
جیل انتظامیہ اسیران کو ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے اور اس کار حیر میں تعاون کرنے والے محیر حضرات کے لیے دعا گو ھے-

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You