اہم خبریںپاکستان

سموگ کی دوبارہ واپسی، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

سموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔

باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 304 پر پہنچ گئی، ملتان سے 196 اے کیو آئی ریکارڈ جبکہ فیصل آباد سے 164 اے کیو آئی ریکارڈ کی گئی۔

گوجرانوالہ سے 164 اے کیو آئی ریکارڈ ، پشاور سے 151 اے کیو آئی ریکارڈ اور کراچی سے 107 اے کیو آئی ریکارڈ کی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You