پنجاب

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ڈویژنل صدر ٹکٹ ہولڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ڈویژنل صدر ٹکٹ ہولڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہا

کہ پی ٹی آئی والے سیاست نہیں کررہے ہیں بلکہ انہوں نے سیاست کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے کل تک یہ لوگ ایپ سلوٹ ناٹ کے نارہ لگاتے رہے ہیں اور کبھی شایفر لہراتے رہے ہیں اور اب صدر ٹرمپ پر امید لگائے بیٹھے ہیں عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ عمران خان پاکستان کے نوجوانوں کو سبز باغ دکھاتے رہے ہیں انہو نے سیاست کو گالی بنا کر رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیاسی لیڈر شپ کو بلکل بھی زیب نہیں دیتا ہے عمران خان وزیراعظم بنے کے بعد بھی سیاست دانوں کو گالیاں دیتا رہا ہے جبکہ ملک کے وزیراعظم کا کام صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہوتا ہے اور آج تک یہ بات کسی بھی پی ٹی آئی والے کو سمجھ نہیں آئی ہے پاکستان زندہ باد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You