انٹرنیشنلاہم خبریں

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے۔

ایوان شاہی نے متوفی کیلئے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔میڈیا کے مطابق ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You