اہم خبریںپاکستان

سازش کے تحت کپاس کو ملک سے ختم کیا جا رہا ہے۔صدر پاکستان کسان اتحاد

سازش کے تحت کپاس کو ملک سے ختم کیا جا رہا ہے۔صدر پاکستان کسان اتحاد

اس بار کھادوں کا استعمال بھی کم کیا گیا جس سے پیداوار بھی کم ہوئی۔صدر پاکستان کسان اتحاد

ملتان(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت کپاس کو ملک سے ختم کیا جارہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد کھوکھر کا کہنا تھا ہم کپاس کی ایک کروڑ 28 گانٹھوں سے 52 لاکھ گانٹھوں پر آگئے ہیں، سازش کے تحت کپاس کو ملک سے ختم کیا جا رہا ہے۔خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ اس بار کھادوں کا استعمال بھی کم کیا گیا، جس سے پیداوار بھی کم ہوئی۔پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد کھوکھر نے مزید کہا کہ آم کی فصل کی ایکسپورٹ میں بھی 40 فیصد کمی آئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You