اہم خبریںپاکستان

زکوٰۃ کٹوتی کیلئے یکم رمضان کو بینکس بند رکھنے کا اعلان

کراچی: زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے یکم رمضان کو تمام بینکس عوام کے لئے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کی خاطر یکم رمضان المبارک کو تمام بینکس عوام کے لئے بند رہیں گے۔ زکوٰۃ ایسے تمام سیونگ اور پرافٹ اینڈ لاس اکاونٹ سے کاٹی جائے گی جس میں 80 ہزار 933 روپے یا اس سے زائد رقم موجود ہوگی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان میں بینک پیر سے جمعرات صبح 10 بجے سے ڈیڑھ بجے اور جمعہ کو صبح 10 بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You