اہم خبریںپاکستان

رمضان المبارک ہمیں صبر، شکر اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے۔شمیم کنول

رمضان المبارک ہمیں صبر، شکر اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے۔شمیم کنول

ہمیں چاہیے کہ ہم اس مقدس مہینے میں اپنی عبادات کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بھی حصہ لیں۔معروف سوشل ورکر و بزنس وومن

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر و بزنس وومن شمیم کنول نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں صبر، شکر اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے جو ایک مثالی اسلامی معاشرے کی بنیاد ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا اصل مقصد صرف بھوک اور پیاس کو برداشت کرنا نہیں بلکہ روحانی تربیت اور اخلاق اصلاح ہے۔ معروف سوشل ورکر و بزنس وومن شمیم کنول نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم اس مقدس مہینے میں اپنی عبادات کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بھی حصہ لیں کیونکہ سماجی کاموں میں حصہ لینا بھی بہترین عبادت ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You