پنجاب
راولپنڈی کے لوگ بخوبی اس پل سے واقف ہیں مگر اس کی کہانی کچھ اس طرح ہے یہ ڈھوک

راولپنڈی کے لوگ بخوبی اس پل سے واقف ہیں مگر اس کی کہانی کچھ اس طرح ہے یہ ڈھوک رتہ اور رتہ امرال کے لوگوں کے صدر جانے کا راستہ ہے ۔
مگر یہ پل پچھلے کئی سالوں سے ہر گورنمنٹ کی نظر سے بہت دور ہے اس کی بدقسمتی یہ ہے نہ اس کو کینٹ والے قبول کرتے ہے نہ سٹی والے مگر یہ پل سب کو راستہ دیتا ہے چاہے وہ سٹی راولپنڈی کے ہوں یا پھر کینٹ کے لوگ ہوں ۔ یہ پل ڈھوک رتہ اور رتہ امرال کے لیے اس لیے اہم ہے ۔ صدر جانے کے لیے سب قریب راستہ ہے تو تمام بھائیوں سے درخواست ہے اس بارے میں آواز بلند کریں کچھ دن پہلے گزر ھوا تو اس پل کی حالت دیکھ کر بہت دکھ ھوا
رپورٹ : افتخار خٹک سے



