اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی

راولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونِٹس پر قبضے کا معاملہ۔

متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے شیخ رشید اور انکے بھائی شیخ صدیق کو اراضی خالی کرنے کا نوٹس بے دخلی جاری کردیا۔

زیر قبضہ اراضی یونِٹس سات یوم کے اندر خالی کریں ورنہ آپ کو بذریعہ پولیس بے دخل کردیا جائے گا، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پولیس کی معاونت کیلئے خط لکھ دیا۔

خط میں 19 اکتوبر کو لال حویلی سمیت وقف املاک کی سات اراضی یونِٹس خالی کرانے کیلئے پولیس کی مدد مانگی گئی لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی سات اراضی یونِٹس کیس کی متعدد سماعتیں ہوچکی ہیں، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان شیخ رشید اور انکے بھائی شیخ صدیق کوئی مسند دستاویزات پیش نہیں کرسکے، وقف املاک راولپنڈی

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You