اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن صفدر کے خلاف تھانہ وارث خان میں درج مقدمے کی سماعت

راولپنڈی رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن صفدر کے خلاف تھانہ وارث خان میں درج مقدمے کی سماعت۔

کیس کی سماعت سول جج صداقت علی خان نے کی۔

عدالت نے فرد جرم عائد کرنے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

کیپٹن صفدر کے خلاف تھانہ وارث خان میں 2018 میں نکالی گئی احتجاجی ریلی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مقدمے میں کیپٹن صفدر پر الزام تھا کہ اس نے کار سرکار میں مداخلت کی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔

کیپٹن صفدر کے وکیل ایڈووکیٹ محمد یاسر نے کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی استداء کی۔

عدالت نے مقدمہ خارج کرنے کی استداء اور فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You