اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپور شریف کے ایک ہی گھر کے۔الیان حسن۔عمر5سال۔اوردانیال حسن

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپور شریف کے ایک ہی گھر کے۔الیان حسن۔عمر5سال۔اوردانیال حسن عمر4سال

جو پیداشی طور پر معزور ہے چلنے پھرنے سے بھی قاصر۔جبکہ بچوں کے والد محمد رضوان نے میڈیا کے معروف نمائندے عمران حیدرببلی سے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ

محنت مزدورکرکے دونوں بچوں کا پیٹ پال رہا ھو کبھی مزدوری مل جاتی ہیں دیہاڑی دار مزدور ھو۔ابھی تک میں اپنے بچوں کا پیدائشی میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں بنوا۔سکا جس کی وجہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔گھر کاگزر بسر بہت مشکل سے ھورہا ہے مجھے
24 گھنٹے اپنے بچوں کے ساتھ گزارنے پڑھتے ہے اپنےدونوں بچوں کی کفالت کرنے کے لیے تھوڑی بہت اگر دیہاڑی لگ جائے تو بچوں کے لیے دودھ یا دیگر اشیا لے لیتا ھو ۔میری وزیراعلی پنجاب اور سماجی وسیاسی اور مخیرحضرات کے علاوہ ضلعی انتظامیہ میرے بچوں کو رلیف دے ۔ اور میری مدد کی جائے تاکہ میں اپنے بچوں کی بہتر کفالت کرسکو۔۔۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You