پنجاب
راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی لیڈی انسپکٹر کی انٹر رینج کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی لیڈی انسپکٹر کی انٹر رینج کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن،
سی پی او سید خالد ہمدانی نے نمایاں کارکردگی کے مظاہرہ پر خاتون افسر کو تعریفی اسناد سے نوازا،
خاتون انسپکٹر ارم خانم نے گوجرانوالہ میں ہونے والے آرچری کے مقابلوں میں پنجاب انٹر رینج میں دوسری پوزیشن حاصل کی،
آرچری کے مقابلے گوجرانوالہ میں منعقد ہوئے تھے،




