اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : امریکی شہری وجہیہ سواتی اغواء قتل کیس

راولپنڈی : امریکی شہری وجہیہ سواتی اغواء قتل کیس

عدالت نے مرکزی ملزم رضوان حبیب کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی عدالت نے ملزم کے والد حریت اللہ اور ملازم سلطان کو بھی تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دے دیا ملزمان سے آلہ قتل،لاش ہنگو منتقل کرنے میں استعمال کی گئی گاڑی برآمد کرنا ہے،پولیس کی استدعا ملزمان سے لاش ہنگو منتقل کرنے مین سہولت فراہم کرنے والے ملزمان کے بارے میں تفتیش کرنا ہے،پولیس کی استدعا ملزمان سے قبر کھودنے والے ساتھیوں بارے تفتیش کرنا ہے،پولیس کی استدعا ملزمان کا جسمانی ریمانڈڈیوٹی جج محمد عارف خان نیازی نے دیا

ملزمان کولیکر پولیس واپس تھانہ سول لائنز روانہ ہو گئی

رپورٹ: افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You