کرائمز
راولپنڈی ؛ جرگے کے حکم پر تھانہ پیرودہائی کے علاقے فوجی کالونی میں سدرہ عرب قتل کیس

راولپنڈی ؛ جرگے کے حکم پر تھانہ پیرودہائی کے علاقے فوجی کالونی میں سدرہ عرب قتل کیس
پولیس کی جانب سے جرگے کے سربراہ عصمت اللہ پر اسلحہ کا مقدمہ سامنے آگیا
مقدمہ پنجاب آرمز آرڈیننس 2015 کے تحت پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا
دوران تفتیش ملزم نے اسلحہ لیکر مظفر آباد آزاد کشمیر جانے کا اعتراف کیا، متن مقدمہ
دوران تفتیش ملزم عصمت اللہ نے مقتولہ سدرہ کے قتل کا اعتراف کیا، متن مقدمہ
ملزم نے اعتراف کیا کہ برادری کے فیصلے کے مطابق سدرہ عرب کا قتل کیا گیا، مقدمہ
ملز م نے بغیر لائسنس اسلحہ کا استعمال کرکے جرم کا ارتکاب کیا، مقدمہ



