پنجاب

خبر شامل کرتے ہیں ڈیرہ غازی خان سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناصر محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق

خبر شامل کرتے ہیں ڈیرہ غازی خان سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناصر محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق
ممبر برابری پارٹی پاکستان شیخ سراج عامر نے کہا کہ غریب عوام کے حقوق کے لیے اگر کسی نے بھی آواز بلند کی ہے تو وہ صرف اور صرف جواد احمد ہیں چئیرمن برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے عام لوگوں کو آگے بڑھنے کا راستہ دکھایا ہے سراج عامر نے مزید کہا کہ جواد احمد چاہتے ہیں کہ عام لوگ اسمبلی میں جاکر پاکستان کے لیے خدمات سر انجام دیں اور ان کے ساتھ پاکستان کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کھڑی ہے جواد احمد کا نظریہ کو آگے بڑھانے کے لیے ہم انکے ساتھ ہیں ڈیرہ غازی خان میں برابری پارٹی پاکستان کو مزید فعل کریں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You