جہلم

حکومت پاکستان کا پہلی سے پانچویں تک ناظرہ قرآن لازمی کرنا خوش آئند عمل ہے ۔۔ رانا رفاقت

حکومت پاکستان کا پہلی سے پانچویں تک ناظرہ قرآن لازمی کرنا خوش آئند عمل ہے ۔۔ رانا رفاقت علی

حکومت نے ناظرہ قرآن سلیبس بتایا اور کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اس کے مطابق سلیبس تیار کیا

رانا رفاقت علی ایس ایس او منڈی بہاوالدین نے کہا کہ حکومت کا پہلی کلاس سے پانچویں تک ناظرہ قرآن مکمل پڑھانا لازمی کرنا خوش آئند عمل ہے ۔۔ جہاں حکومت سے ناظرہ قرآن کو لازمی کیا وہی کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اسی کے مطابق سلیبس تیار کر کے سکولز کے آسانی پیدا کر دی ۔ رانا رفاقت علی نے اپنے بیان میں کہا کہ کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا سلیبس گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول میں بھی پڑھایا جا سکتا ہے یہ سلیبس یکساں قومی نصاب کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے ۔ اس سلیبس کو بچوں کے لیول کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے تاکہ انہیں کوئی مشکل پیش نہ آئے ۔ اور ٹیچرز کے لیے باقاعدہ ٹریننگ کا سسٹم موجود ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You