اہم خبریںپنجاب

حکومت نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کریں۔منیبہ بیگ

حکومت نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کریں۔منیبہ بیگ

نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہیں۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب برائے سمندر پار

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیکرٹری اطلاعات پنجاب برائے سمندر پار منیبہ بیگ نے کہا کہ حکومت نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کریں انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت کی ناقص کارکردگی اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے نوجوان نسل روزگار سے محروم ہے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ملک و قوم کا اہم سرمایہ ہے لیکن حکومت نے نوجوان نسل کو مایوسی کے بغیر کچھ نہیں دیا جو نوجوان نسل کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان نسل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن حکومت کی ان نوجوان نسل پر کوئی توجہ نہیں ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل خودکشیوں پر مجبور ہیں سیکرٹری اطلاعات پنجاب برائے سمندر پار منیبہ بیگ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں تا کہ ہر نوجوان کو بروقت روزگار مل سکے اور بہتر سے بہتر زندگی گزار سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You