اہم خبریںپاکستان

حسن نواز اور حسین نواز پاکستان پہنچ گئے

حسن نواز اور حسین نواز پاکستان پہنچ گئے۔

دونوں بھائیوں نے اپنی والدہ کلثوم بیگم کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی بھی کی۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔انہیں ائیرپورٹ سے سخت سیکیورٹی میں جاتی امرا پہنچایا گیا۔ نواز شریف نے جاتی امرا میں دونوں کا استقبال کیا۔حسن نواز اور حسین نواز تقریبا 7 سال کے بعد وطن پہنچے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی اپنے بھائیوں سے ملاقات کی۔ دونوں بھائیوں نے اپنی والدہ کلثوم بیگم کی قبر پر جا کر فاتحہ خوانی بھی کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You