اہم خبریںجہلم

حافظ عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر دن 12 بجے سے لےکر 2 بجے تک کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

حافظ عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین کے مسائل کو سنا اور SHOs ضلع ہذا کو سائلین کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔

ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے مزید کہا کہ شہریوں کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے اوراس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You