اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : وینا ملک سماعت مکمل نہیں ہوتی پہلے پریس ریلیز سامنے آ جاتی ہے

راولپنڈی : وینا ملک سماعت مکمل نہیں ہوتی پہلے پریس ریلیز سامنے آ جاتی ہے،وینا ملک

عدالتی کاروائی کو ہمشہ فالو کرتے ہیں،وینا ملک
میں اور میرے وکلا ہر سماعت پر کراچی سے آتے ہیں،وینا ملک
گزشتہ سماعت پر میری والدہ اور بہن جو کیس کی گواہ ہیں یہاں موجود تھیں،وینا ملک
جب بھی بچوں سے ملوانے کا کہا گیا میں ہمشہ لیکر آئی ،وینا ملک چاہتی ہوں بچے ہمشہ باپ سے ملیں،
بچوں کو ملوانے میں کوئی مسلحہ نہیں ہے،وینا ملک
باپ کی زمداری بچوں کا خرچہ دینا ہے،
دبئی میں اسد ملک کے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں،
اسد خٹک نے بچوں کے لئیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا ،کراچی سے یہاں آنے پر بہاری خرچہ ہوتا ہے، دبئی اور پاکستان کی عدالت سے بچوں کی حوالگی حاصل کر چکی ہوں،
بچوں سے ملوانے کا کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ہے، وکیل وینا ملک اسد خٹک کراچی آئیں اور روز بچوں سے ملیں، وکیل وینا ملک اسد خٹک کا حق ہے کہ بچوں سے ملیں ،وکیل وینا ملک سب کچھ قانون کو مد نظر رکھتے ہوئے کریں، وکیل وینا ملک ہمارا مقصد عدالتی حکم کو مارنا نہیں ہے،وکیل وینا ملک عدالت نے سکائپ کال کا کہا وہ ہم کرواتے ہیں، وکیل وینا ملک اسد خٹک نے وینا ملک کے نام پر مختلف لوگوں سے پیسے لئیے ہوئے ہیں،وکیل وینا ملک

اسد خٹک کی بنا پر ایک خاتون کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے پڑے، وینا ملک

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You