اہم خبریںجہلم

جہلم : ملک بھر میں خشک سالی اور بارش کے نہ ہونے کے باعث باران رحمت کے لیے ضلع کچہری

جہلم : ملک بھر میں خشک سالی اور بارش کے نہ ہونے کے باعث باران رحمت کے لیے ضلع کچہری میں نماز استسقاء ادا کی گئی۔ نماز استسقاء ڈسٹرکٹ خطیب قاری عبدالباسط نے پڑھائی۔

جس میں ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن شاہد بخاری، سی ای او ایجوکیشن چوہدری معروف، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان، محکمہ زراعت کے تمام شعبہ جات کے افسران و ملازمین اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر نمازیوں نے باران رحمت کے نزول کے لیے اجتماعی دعائیں مانگیں۔

رپورٹ:دانش شاہ جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You