اہم خبریںگجرات

جی ٹی ایس چوک گجرات میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلے میں اپلائیڈ فار موٹر سائیکل

ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ اور ڈی ایس پی ٹریفک گجرات ظفر گوندل نے انسپکٹر عبد القیوم بھٹی اور اپنی ٹیم کے ھمراہ جی ٹی ایس چوک گجرات میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلے میں اپلائیڈ فار موٹر سائیکل سواروں کو بریف کیا گیا

کہ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل بند ھو گی اور موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کی اہمیت اور افادیت کے بارے بریف کیا گیا اور لوگوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے ۔دوران ڈرائیونگ لائن /لین کی پابندی ،اوور سپیڈنگ ،غلط اوور ٹیکنگ ،دورسن ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کے نقصانات کے بارے بریف کیا گیا۔روڈ سیفٹی کے اصول کو اپناتے ہوئے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اچھے شہری ھونے کا ثبوت دیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You