اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 منشیات فروش ملزمان

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس ، شراب اوراسلحہ ناجائز برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم جمعہ گل اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی رضوان کو گرفتار کر لیا،

منشیات فروش ملزم جمعہ گل سے 01کلو320 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی رضوان سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےڈسٹرکٹ جیل جہلم میں منشیات اسمگل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چرس برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم غلام حسنین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 15 لیٹر شراب برآمد،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You