
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، پتنگ فروش ملزمان گرفتار،پتنگیں اور ڈوریں برآمد
سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان ہاشم رحمان ،فراز اور محمد دانیال کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے مجموعی طور پر 30عدد پتنگیں اور04 عدد دھاتی ڈوریں برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



