اہم خبریںجہلم

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار، ملزمان سے پسٹلز معہ روندز برآمد، الگ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار، ملزمان سے پسٹلز معہ روندز برآمد، الگ الگ مقدمات درج

کالا گجراں پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عدیل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان شمریز اور منظور کو گرفتار کر لیا،
ملزمان 2 پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You